مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

2-‏8 جولائی

لُوقا 6،‏ 7

2-‏8 جولائی
  • گیت 25 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏فراخ‌دلی سے دیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • لُو 6:‏37‏—‏اگر ہم دوسروں کو معاف کرتے ہیں تو دوسرے بھی ہمیں معاف کریں گے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏دوسروں کو معاف کرتے رہیں پھر آپ کو بھی معاف کِیا جائے گا“‏‏؛‏ م08 15/‏5 ص.‏ 9 پ.‏ 13،‏ 14‏)‏

    • لُو 6:‏38‏—‏ہمیں دوسروں کو دیتے رہنے کی عادت اپنانی چاہیے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏دیتے رہیں“‏‏)‏

    • لُو 6:‏38‏—‏جس حساب سے ہم دوسروں کو دیں گے،‏ اُسی حساب سے وہ بھی ہمیں دیں گے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ کی جھولی“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 6:‏12،‏ 13‏—‏یسوع مسیح نے اہم فیصلے کرنے کے حوالے سے مسیحیوں کے لیے کون سی اچھی مثال قائم کی؟‏ (‏ڈبلیو07 1/‏8 ص.‏ 6 پ.‏ 1‏)‏

    • لُو 7:‏35‏—‏اگر ہم پر کوئی جھوٹا اِلزام لگایا جاتا ہے تو یسوع کے الفاظ ہماری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 7:‏35 پر اِضافی معلومات میں ”‏اپنے کاموں“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 6 اور 7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 7:‏36-‏50

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 18

  • یہوواہ کی طرح فراخ‌دل بنیں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ویڈیو Imitate Jehovah‎’s Generosity ہندی میں چلائیں پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏

    • یہوواہ خدا اور یسوع مسیح نے فراخ‌دلی کا مظاہرہ کیسے کِیا؟‏

    • جب ہم فراخ‌دلی سے دیتے ہیں تو یہوواہ ہمیں برکت کیسے دیتا ہے؟‏

    • فراخ‌دلی سے دوسروں کو معاف کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏

    • فراخ‌دلی سے اپنا وقت دینے کے کچھ طریقے کون سے ہیں؟‏

    • ہم دوسروں کو داد دینے کے سلسلے میں فراخ‌دلی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 14 پ.‏ 15-‏19‏،‏ ص.‏ 167 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا