مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 6،‏ 7

فراخ‌دلی سے دیں

فراخ‌دلی سے دیں

6:‏38

ایک فراخ‌دل شخص خوشی سے اپنا وقت،‏ طاقت،‏ پیسہ اور چیزیں دوسروں کی مدد اور حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے اِستعمال کرتا ہے۔‏

  • جس یونانی فعل کا ترجمہ ”‏دیتے رہیں“‏ کِیا گیا ہے،‏ وہ ایک جاری رہنے والے عمل کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

  • جب ہم دیتے رہتے ہیں تو دوسرے بھی ’‏پیمانے کو دبا دبا کر اور ہلا ہلا کر اور اچھی طرح بھر کر ہماری جھولی میں ڈالیں گے۔‏‘‏ شاید یہ بات کچھ ایسے دُکان‌داروں کے دستور کی طرف اِشارہ کرتی ہو جو خریداروں کی جھولی کو اُن کی خریدی ہوئی چیزوں سے اُوپر تک بھر دیتے تھے۔‏