مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

30 جولائی–‏5 اگست

لُوقا 14-‏16

30 جولائی–‏5 اگست
  • گیت 21 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • لُو 15:‏11-‏16‏—‏ایک سرکش بیٹے نے اپنی ساری دولت عیاشی میں اُڑا دی۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 15:‏11-‏16 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک آدمی کے دو بیٹے تھے،‏“‏ ”‏چھوٹے بیٹے،‏“‏ ”‏اُڑا دی،‏“‏ ”‏عیاشی،‏“‏ ”‏سؤروں کو چرانے،‏“‏ ”‏پھلیوں“‏‏)‏

    • لُو 15:‏17-‏24‏—‏اُس نے توبہ کر لی اور اُس کے واپس آنے پر اُس کے شفیق باپ نے بڑی خوشی سے اُس کا خیرمقدم کِیا۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 15:‏17-‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ کے خلاف،‏“‏ ”‏مزدوروں،‏“‏ ”‏بڑے پیار سے چُومنے لگا،‏“‏ ”‏آپ کا بیٹا کہلانے،‏“‏ ”‏چوغہ .‏ .‏ .‏  انگوٹھی .‏ .‏ .‏  چپل“‏‏)‏

    • لُو 15:‏25-‏32‏—‏بڑے بیٹے کی سوچ کو درست کِیا گیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 14:‏26‏—‏اِس آیت میں لفظ ”‏نفرت“‏ سے کیا مُراد ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 14:‏26 پر اِضافی معلومات میں ”‏نفرت“‏‏)‏

    • لُو 16:‏10-‏13‏—‏یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو ”‏دُنیاوی دولت“‏ کے حوالے سے کیا سمجھانا چاہتے تھے؟‏ (‏م17‏.‏07 ص.‏ 4،‏ 5 پ.‏ 7،‏ 8‏)‏

    • آپ نے لُوقا 14 سے 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 14:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 32 پ.‏ 14،‏ 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی