مسیحیوں کے طور پر زندگی
بچھڑا ہوا بیٹا واپس آ گیا
ویڈیو The Prodigal Returns کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:
-
کن باتوں سے ظاہر ہوا کہ یہوواہ خدا کے ساتھ ڈیوڈ کی دوستی کمزور ہو رہی ہے اور اُن کے گھر والوں اور بزرگوں نے اُن کی مدد کرنے کی کوشش کیسے کی؟
-
بھائی جان بارکر اور اُن کی بیوی نے والدین کے طور پر اچھی مثال کیسے قائم کی؟
-
اِس ویڈیو سے ہم نے کیا سیکھا ہے . . .
-
اپنی زندگی ملازمت کے لیے وقف کرنے کے حوالے سے؟
-
بُرے ساتھیوں کے ساتھ وقت گزارنے کے حوالے سے؟
-
اِصلاح قبول کرنے کے حوالے سے؟
-
توبہ کرنے اور معاف کرنے کے حوالے سے؟
-