مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 14-‏16

بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال

بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال

15:‏11-‏32

اِس مثال سے کچھ سبق

  • یہ دانش‌مندی کی بات ہے کہ ہم خدا کے بندوں کے ساتھ رہیں اور یوں اپنے شفیق آسمانی باپ کے سائے تلے محفوظ رہیں۔‏

  • اگر ہم خدا کی راہ سے بھٹک جاتے ہیں تو ہمیں خاکساری سے اُس کی طرف لوٹ آنا چاہیے اور یہ بھروسا رکھنا چاہیے کہ وہ ہمیں معاف کرنے کو تیار ہے۔‏

  • ہمیں یہوواہ خدا کی مثال پر عمل کرتے ہوئے خوشی سے اُن لوگوں کا خیرمقدم کرنا چاہیے جو توبہ کر لیتے ہیں اور کلیسیا میں واپس آ جاتے ہیں۔‏