مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

9-‏15 جولائی

لُوقا 8،‏ 9

9-‏15 جولائی
  • گیت 5 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • لُو 9:‏57،‏ 58‏—‏مسیح کے پیروکاروں کے لیے یہوواہ خدا پر بھروسا کرنا لازمی ہے۔‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 494‏)‏

    • لُو 9:‏59،‏ 60‏—‏مسیح کے پیروکار خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے ہیں۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 9:‏59،‏ 60 پر اِضافی معلومات میں ”‏اپنے باپ کو دفن کروں،‏“‏ ”‏مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دیں“‏‏)‏

    • لُو 9:‏61،‏ 62‏—‏مسیح کے پیروکار دُنیا کی چیزوں کی وجہ سے اپنا دھیان بٹنے نہیں دیتے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 9:‏61،‏ 62 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏ہل چلانا“‏‏؛‏ م12 1/‏4 ص.‏ 23 پ.‏ 11-‏13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 8:‏3‏—‏یہ مسیحی عورتیں یسوع مسیح اور رسولوں کی ”‏خدمت“‏ کیسے کرتی تھیں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 8:‏3 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُن کی خدمت کرتی تھیں“‏‏)‏

    • لُو 9:‏49،‏ 50‏—‏یسوع مسیح نے اُس شخص کو منع کیوں نہیں کِیا جو اُن کے نام سے بُرے فرشتوں کو نکال رہا تھا حالانکہ وہ اُن کا پیروکار نہیں تھا؟‏ (‏م08 15/‏3 ص.‏ 31 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے لُوقا 8 اور 9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 8:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م12 1/‏3 ص.‏ 29،‏ 30 پ.‏ 11-‏15‏—‏موضوع:‏ کیا ہمیں اُن قربانیوں پر پچھتانا چاہیے جو ہم نے بادشاہت کی خاطر دی ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی