ملک مالٹا میں مبشر مُنادی کے دوران پرچے بانٹ رہے ہیں۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جون 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ اور پرچوں کی پیشکش کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ پر بھروسا رکھیں اور نیکی کریں

زبور 37 میں درج باتوں پر عمل کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏ویڈیوز کے ذریعے تعلیم دیں

ہمیں مُنادی کے دوران ویڈیوز کیوں اِستعمال کرنی چاہئیں؟‏ اور اِس سے ہماری تعلیم دینے کی مہارتیں کیسے نکھر سکتی ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ بیماروں کو سنبھالتا ہے

داؤد نے زبور 41 میں جو باتیں لکھی،‏ اُن سے خدا کے اُن بندوں کو بڑا حوصلہ ملتا ہے جو کسی بیماری یا مشکل میں مبتلا ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ شکستہ دل لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا

زبور 51 میں داؤد نے بتایا کہ اُن کے سنگین گُناہ کا اُن کی ذات پر کیا اثر ہوا۔‏ وہ دوبارہ سے خدا کی قربت حاصل کرنے کے قابل کیسے ہوئے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کی 100 سالہ بادشاہت کامیابی کی طرف رواں دواں

سوالوں کے ذریعے خدا کی بادشاہت کی کامرانیوں پر بات‌چیت

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں

داؤد نے زبور 55:‏22 میں جو مشورہ دیا،‏ اُس پر عمل کرنے سے ہم ہر طرح کی پریشانی اور مسئلے سے نمٹ سکتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏

داؤد نے یہوواہ کے کلام کے لیے اُس کا شکر ادا کِیا۔‏ آپ کو کن آیتوں سے مشکلا‌ت کا سامنا کرنے کی ہمت ملی ہے؟‏