13-19 جون
زبور 38-44
گیت 4 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ بیماروں کو سنبھالتا ہے“: (10 منٹ)
زبور 41:1، 2—مبارک ہیں وہ لوگ جو غریبوں کا خیال رکھتے ہیں۔ (م15 15/12 ص. 24، پ. 7؛ م92 1/3 ص. 14، پ. 6)
زبور 41:3—یہوواہ اپنے اُن خادموں کو سنبھالتا ہے جو بیمار ہیں۔ (م08 1/9 ص. 14، پ. 12، 13)
زبور 41:12—بیمار لوگوں کو اِس بات سے حوصلہ ملتا ہے کہ مستقبل میں تمام بیماریوں کو ختم کر دیا جائے گا۔ (م15 15/12 ص. 27، پ. 18، 19؛ م08 1/12 ص. 13، پ. 15)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 39:1، 2—ہمیں کن صورتوں میں خاموش رہنا چاہیے؟ (ڈبلیو09 15/5 ص. 4، پ. 5؛ م06 1/6 ص. 7، پ. 11)
زبور 41:9—اِس آیت میں داؤد نے جو بات کہی، اُسے یسوع مسیح نے اپنی صورتحال پر کیسے لاگو کِیا؟ (م11 1/8 ص. 15، پ. 5؛ م08 1/9 ص. 14، پ. 11)
مَیں نے زبور 38-44 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 42:6–43:5
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مینارِنگہبانی نمبر 2، سرِورق کا موضوع
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مینارِنگہبانی نمبر 2، سرِورق کا موضوع
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 2، پیراگراف 4، 5—آخر میں ویڈیو کیا خدا کا کوئی نام ہے؟ کے بارے میں بتائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
اِس اُمید کو تھام لو: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو یہوواہ کے دوست بنیں—اِس اُمید کو تھام لو بغیر آواز کے چلائیں۔ ویڈیو کے ساتھ ساتھ ساری کلیسیا گیت 24 میوزک کے ساتھ گائے۔ (انگریزی میں jw.org پر حصہ BIBLE TEACHINGS، پھر CHILDREN اور اِس کے بعد SEE ALL پر کلک کر کے ویڈیو !Keep Your Eyes on the Prize چلائیں۔) پھر اِن سوالوں پر بات کریں: نئی دُنیا کس لحاظ سے فرق ہوگی؟ آپ وہاں پر کون سی برکتیں حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں؟ نئی دُنیا پر نظریں جمائے رکھنے سے آپ مشکلوں کو برداشت کرنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟—2-کُر 4:18۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 13، پ. 1-4، ص. 148، 149 پر بکس، ص. 158، 159
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 28 اور دُعا