پاک کلام سے سنہری باتیں : زبور 38-44
یہوواہ بیماروں کو سنبھالتا ہے
خدا کے خادم یہ پکا یقین رکھ سکتے ہیں کہ وہ ہر مصیبت میں اُنہیں سنبھالے گا
-
داؤد سخت بیمار ہو گئے۔
-
داؤد نے غریبوں کا خیال رکھا۔
-
داؤد نے یہ توقع نہیں کی کہ یہوواہ اُنہیں معجزانہ طور پر شفا دے۔ اِس کی بجائے اُنہوں نے یہوواہ سے تسلی، حکمت اور مدد مانگی۔
-
یہوواہ کی نظر میں داؤد نیک اور وفادار اِنسان تھے۔