20-26 جون
زبور 45-51
گیت 51 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ شکستہ دل لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا“: (10 منٹ)
زبور 51:1-4—داؤد اِس بات پر پشیمان تھے کہ اُنہوں نے یہوواہ کے خلاف گُناہ کِیا ہے۔ (م93 1/6 ص. 24، 25، پ. 9-13)
زبور 51:7-9—داؤد دوبارہ تبھی خوش رہ سکتے تھے جب یہوواہ اُنہیں معاف کر دیتا۔ (م93 1/6 ص. 26، 27، پ. 18-20)
زبور 51:10-17—داؤد جانتے تھے کہ جو شخص دل سے توبہ کرتا ہے، یہوواہ اُسے معاف کر دیتا ہے۔ (م15 15/6 ص. 14، پ. 6؛ م93 1/6 ص. 28-30، پ. 4-16)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 45:4—سب سے اہم سچائی کون سی ہے جس کا دِفاع کِیا جانا چاہیے؟ (م14 15/2 ص. 5، پ. 11)
زبور 48:12، 13—اِن آیتوں کے مطابق ہم پر کیا ذمےداری آتی ہے؟ (م15 15/7 ص. 9، پ. 13)
مَیں نے زبور 45-51 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 49:10–50:6
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2 ص. 11، 12
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) جاگو! نمبر 2 ص. 11، 12
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 3، پیراگراف 1—آخر میں ویڈیو بائبل کس کی طرف سے ہے؟ کے بارے میں بتائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مسیح کی 100 سالہ بادشاہت کامیابی کی طرف رواں دواں“: (15 منٹ) سوال اور جواب۔ تیاری کے لیے مینارِنگہبانی 15 فروری 2014ء، صفحہ 30-32 اور مینارِنگہبانی 15 نومبر 2015ء، صفحہ 26-30 کو دیکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 13، پ. 5-15، ص. 150 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 39 اور دُعا