مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

27 جون–‏3 جولائی

زبور 52-‏59

27 جون–‏3 جولائی
  • گیت 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ صاحبِ‌خانہ کو ہمارے پرچوں میں سے کوئی پرچہ دیں۔‏ پھر اُس کی توجہ پرچے کے آخری صفحے پر دیے گئے کوڈ پر دِلائیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملا‌قات کریں جس نے پرچہ لیا تھا۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 3،‏ پیراگراف 2،‏ 3‏—‏آخر میں ویڈیو ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏ کے بارے  میں بتائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 6

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏7 منٹ)‏

  • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے‏“‏:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ کوشش کریں کہ بہن بھائی زیادہ سے زیادہ تبصرے کریں اور مضمون میں دی گئی صورتوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اِظہار کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔‏ (‏روم 1:‏12‏)‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مشکل وقت میں خدا کے کلام سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے کتاب مطالعے کے حوالے اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 13،‏ پ.‏ 16-‏26‏،‏ ص.‏ 156  پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 14 اور دُعا