جنوبی افریقہ میں ایک جوڑا اپنے بچوں کو پاک کلام کی تعلیم دے رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جون 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

پاک کلام کی پیش‌گوئیوں اور آخری زمانے کے متعلق بات‌چیت کے لیے کچھ سوال۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع پر پوری ہونے والی چند پیش‌گوئیاں

یسوع مسیح کی زندگی کے کچھ واقعات کو اُن پیش‌گوئیوں سے ملائیں جو اِن واقعات سے پوری ہوئی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں

یسوع مسیح نے ہمارے لیے بڑی اچھی مثال قائم کی۔‏ اُن کی مثال خاص طور پر مشکلات اور اذیت کا سامنا کرتے وقت ہمارے کام آ سکتی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مریم کی طرح خاکسار بنیں

مریم دل سے یہوواہ کی وفادار تھیں اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں ایک ایسا اعزاز دیا جو پہلے کسی کو نہیں ملا تھا اور نہ کبھی ملے گا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بچو!‏ کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟‏

یسوع نے بچپن سے ہی یہوواہ خدا کی خدمت کرنے اور اپنے امی ابو کی عزت کرنے کے سلسلے میں بڑی اچھی مثال قائم کی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

والدین!‏ یہوواہ کے قریب جانے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

آپ اپنے بچوں کو تعلیم دینے کے ہر موقعے سے فائدہ اُٹھا کر اُن کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ وہ خدا کے وفادار خادم بن سکیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں

یسوع مسیح نے شیطان کے تین عام حربوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کون سا طاقت‌ور ہتھیار اِستعمال کِیا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

سوشل نیٹ‌ورکنگ سائٹس کے خطرات سے بچیں!‏

زیادہ‌تر اوزاروں کی طرح سوشل نیٹ‌ورکنگ سائٹس فائدہ‌مند ہونے کے ساتھ ساتھ نقصان‌دہ بھی ہو سکتی ہیں۔‏ ہم خدا کے کلام میں درج اصولوں کی مدد سے خطروں کو بھانپ سکتے ہیں اور اِن سے بچ سکتے ہیں۔‏