مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

11-‏17 جون

لُوقا 1

11-‏17 جون
  • گیت 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مریم کی طرح خاکسار بنیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏لُوقا کی اِنجیل کا تعارف‏“‏ چلائیں۔‏]‏

    • لُو 1:‏38‏—‏اُنہوں نے خاکساری سے وہ ذمےداری قبول کی جو یہوواہ نے اُنہیں دی۔‏ (‏آئی‌اے ص.‏ 149 پ.‏ 12‏)‏

    • لُو 1:‏46-‏55‏—‏اُنہوں نے یہوواہ کے کلام سے حوالے دے کر اُس کی بڑائی کی۔‏ (‏آئی‌اے ص.‏ 150،‏ 151 پ.‏ 15،‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 1:‏69‏،‏ فٹ‌نوٹ—‏اِصطلاح ”‏ایک نجات کا سینگ“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 1:‏69 پر اِضافی معلومات میں ”‏طاقت‌ور نجات‌دہندہ“‏‏)‏

    • لُو 1:‏76‏—‏یوحنا بپتسمہ دینے والے کس مفہوم میں ’‏یہوواہ کے آگے آگے جائیں گے‘‏؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 1:‏76 پر اِضافی معلومات میں ”‏تُم یہوواہ .‏ .‏ .‏ کے آگے آگے جاؤ گے“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 1 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 1:‏46-‏66

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی