پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 1 مریم کی طرح خاکسار بنیں چلائیں مریم کی طرح خاکسار بنیں مریم دل سے یہوواہ کی وفادار تھیں اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں ایک ایسا اعزاز دیا جو پہلے کسی کو نہیں ملا تھا اور نہ کبھی ملے گا۔ 1:38، 46-55 مریم کے الفاظ سے یہ کیسے ظاہر ہوا کہ وہ . . . خاکسار ہیں؟ مضبوط ایمان رکھتی ہیں؟ صحیفوں کا علم رکھتی ہیں؟ یہوواہ کی برکت کی قدر کرتی ہیں؟ پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں مریم کی طرح خاکسار بنیں مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مریم کی طرح خاکسار بنیں اُردو مریم کی طرح خاکسار بنیں https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/202018206/univ/art/202018206_univ_sqr_xl.jpg