18-24 جون
لُوقا 2، 3
گیت 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بچو! کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟“: (10 منٹ)
لُو 2:41، 42—یسوع ہر سال اپنے والدین سے ساتھ عیدِفسح منانے جایا کرتے تھے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 2:41 پر اِضافی معلومات میں ”یسوع کے والدین . . . جایا کرتے تھے“)
لُو 2:46، 47—یسوع نے مذہبی اُستادوں کی باتیں سنیں اور اُن سے سوال کیے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 2:46، 47 پر اِضافی معلومات میں ”اُن سے سوال پوچھ رہے تھے“ اور ”دنگ تھے“)
لُو 2:51، 52—یسوع اپنے والدین کے ”فرمانبردار رہے“ اور اُنہیں خدا اور اِنسان کی پسندیدگی حاصل تھی۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 2:51 پر اِضافی معلومات میں ”فرمانبردار رہے“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
لُو 2:14—اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 2:14 پر اِضافی معلومات میں ”زمین پر اُن لوگوں کو اِطمینان حاصل ہو جن سے خدا خوش ہے“ اور ”جن سے خدا خوش ہے“)
لُو 3:23—یوسف کے والد کون تھے؟ (ڈبلیوپی 16.3 ص. 9 پ. 1-3)
آپ نے لُوقا 2 اور 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) لُو 2:1-20
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م14 15/2 ص. 26، 27—موضوع: پہلی صدی کے یہودی کن ثبوتوں کی بِنا پر مسیح کے ”منتظر“ تھے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”والدین! یہوواہ کے قریب جانے میں اپنے بچوں کی مدد کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو They Took Every Opportunity ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 14 پ. 1-9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا