مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25 جون–‏1 جولائی

لُوقا 4،‏ 5

25 جون–‏1 جولائی
  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • لُو 4:‏1-‏4‏—‏یسوع مسیح نے جسم کی خواہش کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 24 پ.‏ 8‏)‏

    • لُو 4:‏5-‏8‏—‏یسوع مسیح نے آنکھوں کی خواہش کو خود پر غالب نہیں ہونے دیا۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 10‏)‏

    • لُو 4:‏9-‏12‏—‏یسوع مسیح نے ورغلائے جانے کے باوجود دِکھاوا نہیں کِیا۔‏ [‏ویڈیو ‏”‏ہیکل کی چھت‏“‏ چلائیں۔‏]‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏9 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏ہیکل کی چھت“‏‏؛‏ م13 15/‏8 ص.‏ 26 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • لُو 4:‏17‏—‏یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ یسوع مسیح خدا کے کلام سے اچھی طرح واقف تھے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏یسعیاہ نبی کی کتاب“‏‏)‏

    • لُو 4:‏25‏—‏ایلیاہ نبی کے زمانے میں خشک‌سالی کتنے عرصے تک رہی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏25 پر اِضافی معلومات میں ”‏تین سال اور چھ مہینے“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 4 اور 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 4:‏31-‏44

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ پھر رابطے کا کارڈ دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 28

مسیحیوں کے طور پر زندگی