مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 4،‏ 5

یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں

یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں

شیطان ہمیں یہوواہ خدا سے دُور کرنے کے لیے ہمارے دل میں غلط خواہشیں پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔‏ وہ اپنے حربوں کو ہر شخص کے احساسات،‏ خواہشات اور صورتحال کے مطابق ڈھالتا ہے۔‏

یسوع مسیح نے شیطان کے تین عام حربوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کون سا طاقت‌ور ہتھیار اِستعمال کِیا؟‏ (‏عبر 4:‏12؛‏ 1-‏یوح 2:‏15،‏ 16‏)‏ مَیں یسوع مسیح کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں؟‏