4-10 جون
مرقس 15، 16
گیت 43 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یسوع پر پوری ہونے والی چند پیشگوئیاں“: (10 منٹ)
مر 15:3-5—جب اُن پر اِلزام لگائے گئے تو وہ خاموش رہے۔
مر 15:24، 29، 30—اُن کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا گیا اور اُن کا مذاق اُڑایا گیا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:24 پر اِضافی معلومات میں ”اُن کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا“ اور مرقس 15:29 پر اِضافی معلومات میں ”سر ہلا ہلا“)
مر 15:43، 46—اُنہیں امیر لوگوں کے ساتھ دفن کِیا گیا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:43 پر اِضافی معلومات میں ”یوسف“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مر 15:25—اِنجیلوں میں یسوع مسیح کو سُولی پر لٹکانے کے وقت کے حوالے سے فرق فرق بیانات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:25 پر اِضافی معلومات میں ”تیسرا گھنٹہ“)
مر 16:8—”ترجمہ نئی دُنیا“ میں مرقس کی اِنجیل کے مرکزی متن میں مختصر اِختتام یا تفصیلی اِختتام کو شامل کیوں نہیں کِیا گیا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 16:8 پر اِضافی معلومات میں ”کیونکہ وہ خوفزدہ تھیں“)
آپ نے مرقس 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مر 15:1-15
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب 2
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مسیح کے نقشِقدم پر چلیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Jehovah’s Name Is Most Important ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 13 پ. 5-15، ص. 150 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 11 اور دُعا