مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ ہم مستقبل کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یسع 46:‏10

متعلقہ سوال:‏ آج‌کل پاک کلام کی کون سی پیش‌گوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ آج‌کل پاک کلام کی کون سی پیش‌گوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟‏

آیت:‏ متی 24:‏6،‏ 7،‏ 14

متعلقہ سوال:‏ ‏’‏خاتمے‘‏ کے بعد کیا ہوگا؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ‏’‏خاتمے‘‏ کے بعد کیا ہوگا؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏4

متعلقہ سوال:‏ پاک کلام کی یہ پیش‌گوئی کہاں پر پوری ہوگی؟‏