مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | اِفسیوں 4-‏6

‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“‏

‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“‏

6:‏11-‏17

پولُس رسول نے مسیحیوں کو ایسے فوجیوں سے تشبیہ دی جو جنگ لڑ رہے ہیں۔‏ ہماری جنگ ”‏بُرے فرشتوں کے آسمانی لشکروں سے“‏ ہے۔‏ حالانکہ ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے دُشمنوں کے مقابلے میں کمزور ہیں لیکن ہم یہوواہ کی مدد سے یہ جنگ جیت سکتے ہیں بشرطیکہ ہم ”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے۔‏“‏

جنگی لباس کے ہر حصے کا نام لکھیں اور یہ بھی لکھیں کہ یہ کس کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

سوچ بچار کریں:‏ کیا مَیں نے پورا جنگی لباس پہنا ہوا ہے؟‏