1-7 جون
پیدایش 44، 45
گیت نمبر 130 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا“: (10 منٹ)
پید 44:1، 2—یوسف نے اپنے بھائیوں کا اِمتحان لیا تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ اُن کے بھائیوں کے رویے میں تبدیلی آئی ہے یا نہیں۔ (م15 1/7 ص. 13-15)
پید 44:33، 34—یہوداہ نے یوسف سے اِلتجا کی کہ وہ بنیمین کو دوسرے بھائیوں کے ساتھ جانے دیں۔
پید 45:4، 5—یہوواہ کی مثال پر عمل کرتے ہوئے یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا۔
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 44:13—جب کوئی شخص اپنے کپڑے پھاڑتا تھا تو اِس کا کیا مطلب ہوتا تھا؟ (م14 15/4 ص. 32)
پید 45:5-8—نااِنصافی کے باوجود کون سی چیز ثابتقدم رہنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟ (م04 15/8 ص. 15 پ. 15)
آپ نے پیدایش 44 اور 45 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 45:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”معلوماتی مواد پیش کریں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 18 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م06 1/2 ص. 31—موضوع: کیا یوسف چاندی کے پیالے کے ذریعے فال نکالتے تھے جیسے کہ پیدایش 44:5، 15 سے لگتا ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) جون کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم دِیاں کامیابیاں“ کو پنجابی (شاہ مکھی) میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 57
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 57 اور دُعا