16-22 اگست
اِستثنا 27-28
گیت نمبر 89 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہ سب برکتیں . . . تجھ کو ملیں گی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 27:17—یہوواہ کی شریعت میں یہ حکم کیوں دیا گیا تھا کہ کوئی شخص اپنے پڑوسی کی زمین کے حد کے نشان کو آگے پیچھے نہ کرے؟ (آئیٹی-1 ص. 360)
آپ نے اِستثنا 27-28 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 28:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) محبت میں قائم، ص. 234 پ. 21-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خدا کی تخلیق سے اُس کی محبت کیسے ظاہر ہوتی ہے؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 117
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 19 اور دُعا