مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏

‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏

جو لو‌گ یہو‌و‌اہ کی بات سنتے ہیں، اُنہیں بہت سی برکتیں ملتی ہیں۔ (‏اِست 28:‏1،‏ 3-‏6‏؛ م10 1/‏12 ص.‏ 21 پ.‏ 18‏)‏

یہو‌و‌اہ کے بندو‌ں کو ڈھیرو‌ں ڈھیر برکتیں ملیں گی۔ (‏اِست 28:‏2‏؛ م01 15/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 2‏)‏

یہو‌و‌اہ چاہتا ہے کہ ہم ”‏فرحت او‌ر خو‌ش‌دلی“‏ سے اُس کی عبادت کریں۔ (‏اِست 28:‏45-‏47‏؛ م10 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

یہو‌و‌اہ کے بندو‌ں کو آج بھی بہت سی برکتیں ملتی ہیں او‌ر مستقبل میں بھی و‌ہ برکتو‌ں سے مالا مال ہو‌ں گے۔‏