پاک کلام سے سنہری باتیں
اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
طرفداری نہ کریں۔ (اِست 16:18، 19؛ آئیٹی-1 ص. 343 پ. 5)
سچ جاننے کے لیے تحقیق کریں۔ (اِست 17:4-6؛ آئیٹی-2 ص. 511 پ. 7)
مشکل معاملات کا فیصلہ کرنے کے لیے مدد لیں۔ (اِست 17:8، 9؛ آئیٹی-2 ص. 685 پ. 6)
جب بزرگوں کو کسی کے سنگین گُناہ کے سلسلے میں کوئی فیصلہ کرنا ہوتا ہے تو اُنہیں بڑے دھیان سے اِن اصولوں پر عمل کرنا چاہیے۔