2-8 اگست
اِستثنا 22-23
گیت نمبر 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 23:19، 20—بنیاِسرائیل غیرقوم کے لوگوں کو تو سُود پر قرض دے سکتے تھے لیکن اپنی قوم کے لوگوں کو کیوں نہیں دے سکتے تھے؟ (آئیٹی-1 ص. 600)
آپ نے اِستثنا 22-23 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 23:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—دوسروں کے دل تک پہنچیں“: (9 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—اپنی مہارتوں کو نکھاریں—دوسروں کے دل تک پہنچیں“ چلائیں۔
تقریر: (5 منٹ) جی 4/15 ص. 13—موضوع: کیا جانوروں کی جان لینا غلط ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 115
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 124 اور دُعا