23-29 اگست
اِستثنا 29-30
گیت نمبر 3 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 29:4—بنیاِسرائیل کس طرح ہمارے لیے عبرت کی مثال ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 665 پ. 3)
آپ نے اِستثنا 29-30 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 29:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بائبل کورس کی پیشکش کریں اور ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ) محبت میں قائم، ص. 226-227 پ. 3-5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دلیر بننا مشکل نہیں ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بزدل لوگوں کی طرح نہیں بلکہ دلیر لوگوں کی طرح بنیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 118
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 109 اور دُعا