مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے

یہو‌و‌اہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے

یہو‌و‌اہ کے حکم جاننا او‌ر اُن پر عمل کرنا مشکل نہیں ہے۔ (‏اِست 30:‏11-‏14‏؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 2‏)‏

یہو‌و‌اہ نے ہم میں سے ہر ایک کو یہ فیصلہ کرنے کی آزادی دی ہے کہ ہم کو‌ن سی راہ چُنیں گے۔ (‏اِست 30:‏15‏؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 1‏)‏

یہو‌و‌اہ چاہتا ہے کہ ہم زندگی کی راہ کو چُنیں۔ (‏اِست 30:‏19‏؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 4‏)‏

اگر ہم یہو‌و‌اہ کی خدمت کرنے کے لیے اُس سے طاقت او‌ر رہنمائی مانگیں گے تو ہمیں اُس کی خدمت کرنا مشکل نہیں لگے گا۔‏