26 جولائی–1 اگست
اِستثنا 19-21
گیت نمبر 141 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ اِنسانی زندگی کو قیمتی خیال کرتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 21:19—بنیاِسرائیل کے زمانے میں عدالتیں شہروں کے پھاٹک یعنی دروازے پر کیوں موجود ہوتی تھیں؟ (آئیٹی-1 ص. 518 پ. 1)
آپ نے اِستثنا 19-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 19:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ) پاک کلام کی تعلیم، ص. 138 پ. 8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”تیرے پاؤں کو ٹھیس نہ لگے گی“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: ہمیں ہر کام احتیاط سے کیوں کرنا چاہیے؟ ہم کسی بھی طرح کے حادثے سے بچنے کے لیے کون سے کام کر سکتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 114
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 26 اور دُعا