30 اگست–5 ستمبر
اِستثنا 31-32
گیت نمبر 78 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا کے اِلہام سے لکھے ایک گیت سے سبق“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 31:12—والدین اِس آیت میں درج اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (م04 15/9 ص. 27 پ. 9)
آپ نے اِستثنا 31-32 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 32:36-52 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اپنی باتچیت کو صاحبِخانہ کی ضرورت کے مطابق ڈھالیں اور اُس کے حساب سے کوئی آیت پڑھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
تقریر: (5 منٹ) ڈبلیو07 15/5 ص. 15-16—موضوع: آپ کے بچے دیکھتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں! (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
پیشوائی کرنے والوں سے سیکھیں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ’اُن کو یاد رکھیں جو پیشوائی کر رہے ہیں‘ (عبر 13:7) چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: ہم اِن بھائیوں سے کیا سیکھتے ہیں: تھامس سلیوان، جارج گینگس، کارل کلائن اور ڈینئل سڈلک؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 119
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 27 اور دُعا