5-11 جولائی
اِستثنا 11-12
گیت نمبر 40 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 11:29—اِس آیت میں لکھی بات غالباً کیسے پوری ہوئی؟ (آئیٹی-1 ص. 925-926)
آپ نے اِستثنا 11-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 11:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—ہمدردی ظاہر کریں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—اپنی مہارتوں کو نکھاریں—ہمدردی ظاہر کریں“ چلائیں۔
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: مصیبتیں—یعقو 1:13“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 111 پیراگراف نمبر 10-21
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 150 اور دُعا