پاک کلام سے سنہری باتیں
ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟
بنیاِسرائیل کو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے یہوواہ کے حکم ماننے تھے، اُس سے محبت کرنی تھی اور اُس کی بندگی کرنی تھی۔ (اِست 11:13؛ آئیٹی-2 ص. 1007 پ. 4)
اُنہیں جھوٹے معبودوں کی عبادت سے تعلق رکھنے والی ہر چیز کا نامونشان مٹا دینا تھا۔ (اِست 12:2، 3)
سب بنیاِسرائیل کو اُس جگہ عبادت کرنی تھی جو یہوواہ نے چُنی تھی۔ (اِست 12:11-14؛ آئیٹی-1 ص. 84 پ. 3)
یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے دلوجان سے اُس کی عبادت کریں، جھوٹے مذہب سے تعلق رکھنے والی ہر چیز سے دُور رہیں اور متحد ہوں۔