9-15 اگست
اِستثنا 24-26
گیت نمبر 137 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو عورتوں کی فکر ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 24:1—ہمیں یہ کیوں نہیں سوچنا چاہیے کہ شریعت کے مطابق اپنی بیوی کو طلاق دینا بہت آسان تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 640 پ. 5)
آپ نے اِستثنا 24-26 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 26:4-19 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
تقریر: (5 منٹ) م19.06 ص. 23-24 پ. 13-16—موضوع: ہم اُن بہن بھائیوں کو تسلی اور سہارا کیسے دے سکتے ہیں جن کے جیون ساتھی فوت ہو گئے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”بوڑھی عورتوں کے ساتھ ماں جیسا اور جوان عورتوں کے ساتھ بہن جیسا سلوک کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”کلیسیا میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں—بیواؤں اور یتیموں کے لیے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 116
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 79 اور دُعا