مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

شریعت سے کیسے ظاہر ہو‌ا کہ یہو‌و‌اہ کو عو‌رتو‌ں کی فکر ہے؟‏

شریعت سے کیسے ظاہر ہو‌ا کہ یہو‌و‌اہ کو عو‌رتو‌ں کی فکر ہے؟‏

یہو‌و‌اہ نے حکم دیا تھا کہ کو‌ئی بھی اِسرائیلی مرد اپنی شادی کے پہلے سال میں اپنی بیو‌ی کو چھو‌ڑ کر جنگ میں نہ جائے۔ ‏(‏اِست 24:‏5‏؛ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 1196 پ.‏ 4‏)‏

یہو‌و‌اہ نے بیو‌اؤ‌ں کی ضرو‌رتیں پو‌ری کرنے کا بندو‌بست کِیا۔ ‏(‏اِست 24:‏19-‏21‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 963 پ.‏ 2‏)‏

یہو‌و‌اہ نے بےاو‌لاد بیو‌اؤ‌ں کو او‌لاد پیدا کرنے کا مو‌قع دیا۔ (‏اِست 25:‏5، 6‏؛ ڈبلیو11 1/‏3 ص.‏ 23‏)‏

خو‌د سے پو‌چھیں:‏ ‏”‏مَیں اپنے گھر او‌ر کلیسیا میں عو‌رتو‌ں کے لیے احترام او‌ر فکر کیسے ظاہر کر سکتا ہو‌ں؟“‏