1-7 اگست
1-سلاطین 1-2
گیت نمبر 98 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 2:37، 41-46—ہم سمعی کی غلطی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م05 1/7 ص. 30 پ. 1)
آپ نے 1-سلاطین 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 1:28-40 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
تقریر: (5 منٹ) بادشاہتی خدمتگزاری 15/1 ص. 2 پ. 1-3—موضوع: اُن سے سیکھیں جو اچھی طرح مُنادی کرتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کی درخواست دیں“: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ایمان رکھ کر خدمت کے وسیع دروازے میں داخل ہوں—بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کی درخواست دیں“ چلائیں۔
”نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—تنظیم کے کسی تعمیراتی منصوبے میں ہاتھ بٹائیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ایمان رکھ کر خدمت کے وسیع دروازے میں داخل ہوں—تنظیم کے کسی تعمیراتی منصوبے میں ہاتھ بٹائیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 14
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 24 اور دُعا