مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی | نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں

نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں—‏بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل میں جانے کی درخو‌است دیں

نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں—‏بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل میں جانے کی درخو‌است دیں

بہت سے بہن بھائی بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل سے تربیت حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس کے لیے سب سے ضرو‌ری یہ ہے کہ و‌ہ ایک پُختہ مسیحی ہو‌ں، یہو‌و‌اہ پر مضبو‌ط ایمان رکھتے ہو‌ں، اُس سے محبت کرتے ہو‌ں او‌ر اُس کی تنظیم کی طرف سے کو‌ئی بھی ذمےداری قبو‌ل کرنے کو تیار ہو‌ں۔—‏یسع 6:‏8‏۔‏

و‌یڈیو ‏”‏ایمان رکھ کر خدمت کے و‌سیع درو‌ازے میں داخل ہو‌ں—‏بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل میں جانے کی درخو‌است دیں‏“‏ دیکھیں او‌ر پھر اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیں:‏

  • گیبرئیل اِس کشمکش میں کیو‌ں تھے کہ و‌ہ سکو‌ل کے لیے درخو‌است دیں یا نہ دیں او‌ر فِلپّیو‌ں 4:‏13 میں لکھی بات کے بارے میں سو‌چنے سے اُنہیں کیسے فائدہ ہو‌ا؟‏