مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی | نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں

نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں—‏تنظیم کے کسی تعمیراتی منصو‌بے میں ہاتھ بٹائیں

نئے خدمتی سال کے لیے منصو‌بے بنائیں—‏تنظیم کے کسی تعمیراتی منصو‌بے میں ہاتھ بٹائیں

اُن عمارتو‌ں کو بنانا جو یہو‌و‌اہ کی عبادت کے لیے اِستعمال ہو‌تی ہیں، یہو‌و‌اہ کی خدمت کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ (‏خر 36:‏1‏)‏ کیا آپ ‏”‏لو‌کل ڈیزائن/‏کنسٹرکشن میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے کیلئے درخو‌است“‏ (‏50-DC)‏ پُر کر سکتے ہیں تاکہ آپ کبھی کبھی اپنے علاقے میں تنظیم کے کسی تعمیراتی منصو‌بے میں ہاتھ بٹا سکیں یا کیا آپ ‏”‏رضاکارانہ خدمت کرنے کے لیے درخو‌است“‏ (‏19-A)‏ پُر کر سکتے ہیں تاکہ آپ کسی اَو‌ر علاقے میں کچھ ہفتو‌ں یا کچھ مہینو‌ں کے لیے تنظیم کے کسی تعمیراتی منصو‌بے میں ہاتھ بٹا سکیں؟ تنظیم کے تعمیراتی منصو‌بو‌ں میں رضاکار کے طو‌ر پر خدمت کرنے کے لیے لازمی نہیں کہ آپ کے پاس تعمیراتی کام کا کو‌ئی تجربہ ہو۔—‏نحم 2:‏1،‏ 4، 5‏۔‏

و‌یڈیو ‏”‏ایمان رکھ کر خدمت کے و‌سیع درو‌ازے میں داخل ہو‌ں—‏تنظیم کے کسی تعمیراتی منصو‌بے میں ہاتھ بٹائیں‏“‏ دیکھیں او‌ر پھر اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیں:‏

  • بہن سارہ کس و‌جہ سے پریشان تھیں او‌ر کس چیز نے اُن کی مدد کی؟‏