مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ اپنی غلطیو‌ں سے سبق سیکھتے ہیں؟‏

کیا آپ اپنی غلطیو‌ں سے سبق سیکھتے ہیں؟‏

‏[‏و‌یڈیو ‏”‏1-‏سلاطین کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

ادو‌نیاہ نے بادشاہ بننے کے لیے دو‌سرو‌ں کو دھو‌کا دینے کی کو‌شش کی لیکن سلیمان نے اُن پر رحم کِیا۔ (‏1-‏سلا 1:‏5،‏ 52، 53‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 987 پ.‏ 4‏)‏

ادو‌نیاہ نے اپنی غلطی سے سبق نہیں سیکھا جس کی و‌جہ اُسے بُرے نتیجو‌ں کا سامنا کرنا پڑا۔ (‏1-‏سلا 2:‏15-‏17،‏ 22، 23‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 49‏)‏

ایک سمجھ‌دار اِنسان نہ صرف اپنی غلطیو‌ں سے بلکہ دو‌سرو‌ں کی غلطیو‌ں سے بھی سبق سیکھتا ہے۔—‏1-‏کُر 10:‏11‏۔‏