11-17 جولائی
2-سموئیل 20-21
گیت نمبر 62 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 21:15-17—ہم اِس واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (م13 15/1 ص. 31، پ. 14)
آپ نے 2-سموئیل 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 20:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: خدا کا مقصد—یسع 55:11“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—اُن علاقوں میں شفٹ ہوں جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے“: (10 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”ایمان رکھ کر خدمت کے وسیع دروازے میں داخل ہوں—اُن علاقوں میں شفٹ ہوں جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے“ چلائیں۔
”باتچیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟“: (5 منٹ) زندگی اور خدمت والے اِجلاس کا نگہبان اِس موضوع پر تقریر کرے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 12
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 3 اور دُعا