22-28 اگست
1-سلاطین 7
گیت نمبر 7 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دو ستونوں سے سبق“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 7:23—ہیکل میں جو ”ڈھالا ہوا ایک بڑا حوض“ بنایا گیا، ہم اُس سے کیا سیکھتے ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 263)
آپ نے 1-سلاطین 7 باب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 7:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 06، نکتہ نمبر 6 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”ستمبر میں لوگوں کو بائبل کورس شروع کرانے کی خاص مہم“: (10 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: بائبل کورس—زبور 37:29“ چلائیں۔ مہم کے حوالے سے کلیسیا کے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 17
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 13 اور دُعا