مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

دو ستو‌نو‌ں سے سبق

دو ستو‌نو‌ں سے سبق

دو بہت بڑے ستو‌ن بنائے گئے او‌ر اُنہیں ایسی جگہ رکھا گیا جہاں سے سب لو‌گ اُنہیں دیکھ سکیں۔ (‏1-‏سلا 7:‏15، 16‏؛ ڈبلیو13 1/‏12 ص.‏ 13 پ.‏ 3‏)‏

دو ستو‌نو‌ں کو دو خاص نام دیے گئے۔ ایک کا نام ”‏یاکنؔ“‏ رکھا گیا جس کا مطلب ہے:‏ ”‏یہو‌و‌اہ قائم کرے“‏ او‌ر دو‌سرے کا نام ”‏بوؔ‌عز“‏ رکھا گیا جس کا مطلب ہے:‏ ”‏مضبو‌طی سے۔“‏ (‏1-‏سلا 7:‏21‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 348‏)‏

لو‌گو‌ں نے یہو‌و‌اہ پر بھرو‌سا رکھا اِس لیے یہو‌و‌اہ نے اُن کی مدد کی کہ و‌ہ ہیکل کو ”‏یاکنؔ“‏ یعنی مضبو‌طی سے قائم کر سکیں۔ ‏(‏1-‏سلا 7:‏21؛‏ زبو‌ر 127:‏1‏)‏

بےشک یہو‌و‌اہ نے ایسی بہت سی مشکلو‌ں سے لڑنے میں ہماری مدد کی جن کی و‌جہ سے ہمارے لیے اُس کا گو‌اہ بننا مشکل ہو رہا تھا۔ لیکن ”‏ایمان کی راہ پر قائم“‏ رہنے کے لیے ہمیں آگے بھی یہو‌و‌اہ پر بھرو‌سا رکھنا ہو‌گا۔—‏1-‏کُر 16:‏13‏۔‏

خو‌د سے پو‌چھیں:‏ ”‏مَیں کیسے ثابت کر رہا ہو‌ں کہ مَیں یہو‌و‌اہ پر بھرو‌سا رکھتا ہو‌ں؟“‏