25-31 جولائی
2-سموئیل 23-24
گیت نمبر 76 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 23:15-17—داؤد نے پانی کو پینے سے اِنکار کیوں کِیا؟ (م05 15/5 ص. 19 پ. 6)
آپ نے 2-سموئیل 23-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 23:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے آخری صفحے کے ذریعے باتچیت شروع کریں۔ اُس سوال کا جواب دینے کے لیے واپسی ملاقات کا بندوبست بنائیں جو سبق نمبر 01 کے عنوان کے طور پر دیا گیا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) کسی ایسے شخص سے دوبارہ ملیں جس نے قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ لیا تھا اور اُسے دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 05 کا خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
خوشی سے قربانیاں دیں (زبور 54:6): (9 منٹ) ویڈیو چلائیں۔
یہوواہ کے دوست بنیں—خوشی سے قربانیاں دیں: (6 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ اگر آپ کی کلیسیا میں چھوٹے بچے ہیں تو پہلے سے چُنے گئے کچھ بچوں سے یہ سوال پوچھیں: سونیا اور راجو نے کون سی قربانی دی؟ راجو نے یسوع سے کیا سیکھا؟ آپ نے یہوواہ اور دوسروں کے لیے کون سی قربانیاں دیں ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 13 اور حصہ ”کچھ خاص نکات“ میں سے نکتہ نمبر 1
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 32 اور دُعا