29 اگست–4 ستمبر
1-سلاطین 8
گیت نمبر 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 8:27—سلیمان کی اِس بات کا کیا مطلب نہیں تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 1060 پ. 4)
آپ نے 1-سلاطین 8 باب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 8:31-43 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
تقریر: (5 منٹ) بادشاہتی خدمتگزاری 5/10 ص. 2—موضوع: مُنادی کے کام کے سلسلے میں دُعا کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دیکھیں کہ یہوواہ آپ کی دُعاؤں کا جواب کیسے دے رہا ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ ’دُعائیں سنتا‘ ہے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 18 نکتہ نمبر 1-5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 107 اور دُعا