پاک کلام سے سنہری باتیں
سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
ہیکل کی اِفتتاح پر سلیمان نے سب لوگوں کے سامنے دل سے یہوواہ سے دُعا کی۔ (1-سلا 8:22؛ م09 1/11 ص. 16 پ. 9-10)
سلیمان نے یہوواہ کی تعریف کی اور اپنی طرف توجہ نہیں دِلائی۔ (1-سلا 8:23، 24)
سلیمان نے خاکساری سے دُعا کی۔ (1-سلا 8:27؛ م99 15/1 ص. 17 پ. 7-8)
سلیمان اُن بھائیوں کے لیے بہت اچھی مثال ہیں جو ہماری عبادتوں یا کسی اَور موقعے پر سب کے سامنے دُعا کرتے ہیں۔ ایسے موقعوں پر ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ لوگوں کو ہماری دُعا کیسی لگ رہی ہے بلکہ یہ سوچنا چاہیے کہ یہوواہ کو ہماری دُعا کیسی لگ رہی ہے۔