4-10 جولائی
2-سموئیل 18–19
گیت نمبر 138 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”برزلی—خاکساری کی ایک مثال“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 19:24-30—مفیبوست کی مثال سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟ (م20.04 ص. 30 پ. 19)
آپ نے 2-سموئیل 18–19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 19:31-43 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”خدا کا مقصد—پید 1:28“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ a ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
تقریر: (5 منٹ) م21.08 ص. 23-25 پ. 15-19—موضوع: ہم یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے ایسے کون سے منصوبے بنا سکتے ہیں جنہیں ہم اپنے حالات کے مطابق پورا بھی کر سکیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—پہلکار بنیں“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”دلیر بنیں . . . پہلکار کے طور پر“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 11
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 97 اور دُعا
a صفحہ نمبر 16 پر مضمون کو دیکھیں۔