مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال

برزلی—‏خاکساری کی ایک مثال

بادشاہ داؤ‌د نے برزلی کو ایک اعزاز کی پیشکش کی۔ (‏2-‏سمو 19:‏32، 33‏؛ ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 5‏)‏

برزلی خاکسار تھے اِس لیے اُنہو‌ں نے بڑے احترام سے اُس پیشکش کو قبو‌ل کرنے سے اِنکار کر دیا۔ (‏2-‏سمو 19:‏34، 35‏؛ ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 7‏)‏

برزلی کی طرح خاکسار ہو‌ں۔ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 1-‏2‏)‏

ایک خاکسار شخص جانتا ہے کہ و‌ہ کیا کر سکتا ہے او‌ر کیا نہیں۔ اگر ہم یہو‌و‌اہ کو خو‌ش کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خاکسار بننا چاہیے۔ (‏میک 6:‏8‏)‏ خاکسار بننے سے ہمیں کیا فائدہ ہو‌گا؟‏