ملک چلی میں بائبل کورس کرایا جا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ دسمبر 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏مینارِنگہبانی“‏ اور اِجلا‌س کے دعوت‌نامے کی پیشکش اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏آئیں،‏ یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھیں‘‏

یسعیاہ نبی نے بتایا کہ ہتھیار کھیتی‌باڑی کے اوزاروں میں بدل جائیں گے جو کہ اِس بات کا اِشارہ ہے کہ خدا کے بندے امن‌پسند ہوں گے۔‏ (‏یسعیاہ 2:‏4)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کتاب ”‏خدا کی محبت میں قائم رہیں‏“‏ کے ذریعے لوگوں کے دل تک پہنچیں

اِس کتاب کے ذریعے ہم بائبل کورس کرنے والے شخص کو سمجھاتے ہیں کہ وہ خدا کے اصولوں کو اپنی زندگی میں کیسے لاگو کر سکتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی

یسعیاہ نبی نے پیش‌گوئی کی تھی کہ مسیح ”‏قوموں کے گلیلؔ“‏ میں مُنادی کرے گا۔‏ جب یسوع مسیح نے گلیل میں بادشاہت کی مُنادی کی تو یہ پیش‌گوئی پوری ہوئی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج“‏

خدا کی خدمت کے لیے یسعیاہ نبی کا جذبہ مثالی تھا۔‏ دیکھیں کہ ایک گھرانے نے اُن کی مثال پر کیسے عمل کِیا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی

زمین کے فردوس بننے کے سلسلے میں یسعیاہ نبی کی پیش‌گوئی ماضی میں کیسے پوری ہوئی،‏ آج‌کل کیسے پوری ہو رہی ہے اور مستقبل میں کیسے پوری ہوگی؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا کی تعلیم تعصب پر غالب آنے کی ترغیب دیتی ہے

دو آدمی جو پہلے ایک دوسرے کے دُشمن تھے،‏ اب وہ خدا سے تعلیم پانے کی وجہ سے بھائی بن گئے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اِختیار کے غلط اِستعمال سے اِختیار ہاتھ سے جا سکتا ہے

شبناہ کو اپنے اِختیار کو کیسے اِستعمال کرنا چاہیے تھا؟‏ یہوواہ خدا نے شبناہ سے اِختیار لے کر اِلیاقیم کو کیوں دے دیا؟‏