12-18 دسمبر
یسعیاہ 6-10
گیت 50 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیح پر پوری ہونے والی پیشگوئی“: (10 منٹ)
یسع 9:1، 2—یہ پیشگوئی کی گئی تھی کہ مسیح گلیل کے علاقے میں مُنادی کرے گا۔ (م11 1/8 ص. 12، پ. 13؛ آئیپی-1 ص. 124-126، پ. 13-17)
یسع 9:6—وہ مختلف کردار ادا کرے گا۔ (م14 15/2 ص. 12، پ. 18؛ ڈبلیو07 15/5 ص. 6)
یسع 9:7—اُس کی حکمرانی کے تحت لوگوں کو امن اور اِنصاف ملے گا۔ (آئیپی-1 ص. 132، پ. 28، 29)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 7:3، 4—یہوواہ خدا نے شریر بادشاہ آخز کو رِہائی کیوں بخشی؟ (م06 1/12 ص. 19، پ. 4)
یسع 8:1-4—یہ پیشگوئی کیسے پوری ہوئی؟ (آئیٹی-1 ص. 1219؛ آئیپی-1 ص. 111، 112، پ. 23، 24)
مَیں نے یسعیاہ 6-10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 7:1-17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع16.4 سرِورق کا موضوع۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع16.4 سرِورق کا موضوع۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 34، پ. 18—اِس منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج“ (یسع 6:8): (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”وہ کم مبشروں والے علاقے میں منتقل ہو گئے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 12
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 6 اور دُعا