19-25 دسمبر
یسعیاہ 11-16
گیت 32 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی“: (10 منٹ)
یسع 11:3-5—پوری زمین پر نیکی کا راج ہوگا۔ (آئیپی-1 ص. 160، 161، پ. 9-11)
یسع 11:6-8—اِنسانوں اور جانوروں کو ایک دوسرے سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ (م12 1/9 ص. 18، پ. 8، 9)
یسع 11:9—تمام اِنسان یہوواہ کی راہوں کے بارے میں تعلیم حاصل کریں گے۔ (م16.06 ص. 8، پ، 9؛ م13 1/7 ص. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 11:1، 10—یسوع مسیح کیسے ”یسیؔ کے تنے سے ایک کونپل“ اور ’یسی کی جڑ‘ ہیں؟ (م06 1/12 ص. 19، پ. 6)
یسع 13:17—مادی کس لحاظ سے چاندی کو خاطر میں نہیں لاتے تھے اور سونے سے خوش نہیں ہوتے تھے؟ (م06 1/12 ص. 20، پ. 10)
مَیں نے یسعیاہ 11-16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 13:17–14:8
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) ایو 34:10—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) واعظ 8:9؛ 1-یوح 5:19—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 54، پ. 9—اِس منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خدا کی تعلیم تعصب پر غالب آنے کی ترغیب دیتی ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”جونی اور گیڈئین—ایک زمانے میں دُشمن مگر اب بھائی“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 13
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 5 اور دُعا