5-11 دسمبر
یسعیاہ 1-5
گیت 50 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آئیں، یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھیں“: (10 منٹ)
یسع 2:2، 3—”یہوواہ کے گھر کا پہاڑ“ یہوواہ کی عبادت کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔ (آئیپی-1 ص. 38-41، پ. 6-11؛ ص. 44، 45، پ. 20، 21)
یسع 2:4—یہوواہ کے بندے جنگ کرنا نہیں سیکھتے۔ (آئیپی-1 ص. 46، 47، پ. 24، 25)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 1:8، 9—صیون کی بیٹی کس لحاظ سے ’تاکستان میں جھونپڑی‘ کی طرح چھوڑ دی گئی؟ (م06 1/12 ص. 18، پ. 5)
یسع 1:18—یہوواہ کی اِس بات کا کیا مطلب ہے: ”آؤ ہم باہم حجت کریں“؟ (م06 1/12 ص. 19، پ. 1؛ آئیٹی-2 ص. 761، پ. 3)
مَیں نے یسعیاہ 1-5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 5:1-13
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ ”مینارِنگہبانی“ کی پیشکش کے سلسلے میں ویڈیو دِکھائیں جبکہ باقی دونوں پیشکشوں کی تجاویز کے سلسلے میں منظر دِکھائیں اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (7 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 32، پیراگراف 3 سے صفحہ 34، پیراگراف 1 پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—کتاب ”خدا کی محبت میں قائم رہیں“ کے ذریعے لوگوں کے دل تک پہنچیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ جن بہن بھائیوں کا اِس مہینے بائبل کورس والا حصہ ہے، اُن کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ کتاب ”منسٹری سکول“ کے صفحہ 261 اور 262 پر دیے گئے مشوروں کے مطابق تیاری کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 11
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 44 اور دُعا