جنوبی افریقہ میں ایک گھرانہ خاندانی عبادت کے دوران گیت گا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ دسمبر 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس بارے میں بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز کہ اِنسانوں کی زندگی کا مقصد کیا ہے اور خدا نے مستقبل کے بارے میں کیا وعدہ کِیا ہے

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا

اگر آپ بائبل کورس کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آپ نے بپتسمہ نہیں لیا تو کیا آپ ساؤل کی طرح اُن باتوں پر عمل کرنے کا فیصلہ کریں گے جو آپ سیکھ رہے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

برنباس اور پولُس نے دُوردراز علاقوں میں شاگرد بنائے

برنباس اور پولُس نے شدید مخالفت کے باوجود مسیحی مذہب کو قبول کرنے میں خاکسار لوگوں کی مدد کرنے کے لیے سخت محنت کی۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ

ہم اُس طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں جس سے یہ مسئلہ حل کِیا گیا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خوشی سے یہوواہ کی حمد کریں

گیت گانے سے ہم پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں

ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏

بزرگ یہ یاد رکھتے ہیں کہ گلّے کی ہر بھیڑ کو مسیح کے قیمتی خون سے خریدا گیا ہے۔‏ اِس لیے وہ گلّے کو خوراک فراہم کرتے ہیں،‏ اِس کی حفاظت کرتے ہیں اور اِس کا خیال رکھتے ہیں۔‏